Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی جی آئی ٹی میں تبدیلی

Now Reading:

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی جی آئی ٹی میں تبدیلی

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی جی آئی ٹی میں تبدیلی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کا نوٹیفیکیشن بول نیوز نے حاصل کر لیا، خرم علی کی جگہ پر غلام محمود ڈوگر کو کمیٹی کا کنوینئر مقرر کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق کمیٹی سے طارق چوہان کو نکال کر غلام محمود ڈوگر کا نام شامل کیا گیا ہے، جی آئی ٹی کا چھٹا ممبر باقی ممبران کی مشاورت سے شامل کیا جائے گا۔

احسان اللہ چوہان اے آئی جی مانیٹرنگ انویسٹیگیشن پنجاب جے آئی ٹی کے رکن ہوں گے۔

جی آئی ٹی 3 نومبر کو کو وزیر آباد میں عمران خان پر ہونے والی فائرنگ کی تحقیقات کرے گی، جی آئی ٹی اینٹی ٹیرارزم  ایکٹ 1997 کے تحت تشکیل دی گئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر