Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے معاشی اور سیاسی حالات بہتر نہیں ہیں، کامران ٹیسوری

Now Reading:

ملک کے معاشی اور سیاسی حالات بہتر نہیں ہیں، کامران ٹیسوری

 گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی اور سیاسی حالت بہتر نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخلتف شعبوں میں کام کرنے والے خراج تحسین کے مستحق ہیں جبکہ ریاست کے کرنے والے کام بھی افراد اکیلے کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آگ سے بچاؤ کا سسٹم نہ لگا کر ہم اپنی اور بچوں کی زندگی سے کھیل رہے ہیں، مانتا ہوں ریاست نے کچھ نہ دیا ہو مگر ریاست کو ہم نے کیا دیا ہے؟

ان کا کہنا تھا کہ ہم دن بھر سیاسی بات کرتے ہیں مگر اپنی حفاظت پر ہم بات نہیں کرتے ہیں جبکہ ملک کے معاشی حالت بہتر نہیں ہیں اور معاشی کے ساتھ سیاسی حالات بھی اچھے نہیں ہیں۔

 ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھنا ہوگا، ساٹھ ستر سالوں سے ہمارے سارے پروجیکٹ فائلوں میں دفن ہیں، ابھی تک ہم پوچھ رہے کہ کالا باغ بنے گا یا نہیں، لوگ پوچھ رہے ہیں کہ کے فور بنے گا یا نہیں۔

Advertisement

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ میں فائلوں میں گم ہونے کے بجائے عوام کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں رہوں گا اور اگر عوام کے درد کو ختم نہ کرسکا تو انکے درد بانٹنے کی کوشش کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر