Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نے ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ میں 1 چاندی اور 1 کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

Now Reading:

پاکستان نے ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ میں 1 چاندی اور 1 کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

پاکستان نے ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 2022 میں 1 چاندی اور 1 کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ چیمپئن شپ تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں 9 سے 13 نومبر 2022 تک منعقد ہوا جس میں پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان اور شاہ زیب خان نے سلور میڈل حاصل کئے۔

ٹیم عاصم خان، شاہ زیب خان، لیاقت علی، حمزہ خان پر مشتمل تھی۔

صدر پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن ذوالفقار علی نے نوجوان ٹیم کو ملک کے لیے تمغے جیتنے پر مبارکباد پیش کی اور مستقبل کے مقابلوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے مواقع موجود ہیں، ماہر معاشیات
پاکستان میں سعودی وزیرخارجہ کی مصروفیات کا شیڈول جاری
خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہی مچادی، 21 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کراچی میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
ٹیکسوں سے متعلق مقدمات کو ٹریبونلز کے ذریعے نمٹانا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ
مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر