Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رانا ثناء اللہ ہم آپ سے کوئی مطالبات نہیں منوانا چاہتے، ہاشم ڈوگر

Now Reading:

رانا ثناء اللہ ہم آپ سے کوئی مطالبات نہیں منوانا چاہتے، ہاشم ڈوگر

پی ٹی آئی رہنما ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ ہم آپ سے کوئی مطالبات نہیں منوانا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہاشم ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رانا ثناء اللہ صاحب آپ اسلام آباد کو اس طرح کنٹرینستان بنا کے بیٹھے ہیں جیسے ہم آپ سے کوئی مطالبات منوانا چاہتے ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ آپ نہ اگلے الیکشن کا فیصلہ کر سکتے ہیں نہ ہی اہم تعیناتی کر سکتے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہاشم ڈوگر نے مزید کہا کہ رانا ثناء اللہ آپ ریلیکس کریں اور واک شاک کیا کریں باقی معملات ہم خود دیکھ لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر