Advertisement
Advertisement
Advertisement

دعا زہرا کیس، بچی کا نفسیاتی معائنے کیلیے ترمیم شدہ میڈیکل بورڈ تشکیل

Now Reading:

دعا زہرا کیس، بچی کا نفسیاتی معائنے کیلیے ترمیم شدہ میڈیکل بورڈ تشکیل
دعا زہرا کیس
Advertisement

دعا زہرا کیس میں مزید تحقیقات کے حوالے سے بچی کا نفسیاتی معائنہ کرنے کیلیے ترمیم شدہ میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے بچی دعا زہرا کا نفسیاتی معائنہ کرنے کے لیے  ترمیم شدہ میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر فاطمہ ریاض کی جگہ ڈاکٹر عائشہ ثروت کو شامل کردیا گیا ہے تاہم سندھ ہائیکورٹ نے یکم نومبر کو میڈیکل بورڈ از سرے نو تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔

محکمہ صحت نے ڈاکٹر عظمیٰ علی اور ڈاکٹر عائشہ ثروت کو مغویہ بچی کا نفسیاتی معائنہ کرنے کی ہدایت کردی ہے جو کہ مغویہ بچی کا نفسیاتی معائنہ کرکے پندرہ دن میں رپورٹ پیش کی جائے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور ترکی کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہےگا؟
سینیٹ انتخابات؛ پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ اسٹیشن میں تبدیل
اسمگلنگ کی روک تھام؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا
ڈی آئی جی آپریشنز کا یوم شہادت حضرت علیؓ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر