Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کا 4 منصوبوں کیلئے پاکستان کو قرض دینے کا مشروط فیصلہ

Now Reading:

سعودی عرب کا 4 منصوبوں کیلئے پاکستان کو قرض دینے کا مشروط فیصلہ

پاکستان کے سعودی عرب سے ترقیاتی منصوبوں  کے لیے قرض حاصل کرنے کے معاملات طے پا گئے۔

ذرائع وزیر اعظم آفس کے مطابق   سعودی عرب  نے 4  ترقیاتی منصوبوں  کے لیے پاکستان کو 38 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز دینے کا مشروط فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فنڈز کے لیے ٹیکس چھوٹ کی سعودی شرط پوری کی جائے گی۔ پاکستان اور سعودی عرب جلد معاہدوں پر دستخط کریں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  سعودی ولی عہد کے متوقع دورہ پاکستان کے دوران متعدد معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔ وزارت منصوبہ بندی، خزانہ، پیٹرولیم اور خارجہ امور نے معاہدوں پر کام مکمل کر لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غیر ملکیوں پر حملے سے دو دن قبل دہشت گردوں نے ریکی کی، تحقیقاتی ذرائع
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر