Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حقیقی آزادی لانگ مارچ کو ملک بھر میں پذیرائی مل رہی ہے، اسد قیصر

Now Reading:

حقیقی آزادی لانگ مارچ کو ملک بھر میں پذیرائی مل رہی ہے، اسد قیصر
اسد قیصر

اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی لانگ مارچ کو ملک بھر میں پذیرائی مل رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں اسد قیصر نے کہا کہ ملک میں نظام کی تبدیلی، حقیقی آزادی اور خوداری کی تحریک کے سلسلے میں جاری حقیقی آزادی لانگ مارچ خیبرپختونخوا کا قافلہ آج ہری پور سے روانہ ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی لانگ مارچ ملک کی حقیقی آزادی اور خوداری کی ایسی تحریک بن چکی ہے جس کو سارے پاکستان میں پذیرائی مل رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو
کراچی میں خود کش حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی
اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، آئی ایم ایف
‘ملک دشمنی میں پاکستان کو نقصان پہنچانےکی کوشش کی جارہی ہے’
دہشت گرد تنظیموں سے کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر