Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

Now Reading:

وزیراعلیٰ بلوچستان کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دونوں صوبوں میں سیلاب کے بعد کی صورتحال امدادی سرگرمیوں اور بحالی کے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔

دونوں وزراءاعلیٰ کے مابین سندھ اور بلوچستان کے درمیان پانی کے مسئلہ پر تبادلہ ہوا جبکہ ملاقات میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات میں دونوں صوبوں کی باہمی مشاورت سے بھی اتفاق ہوا۔

ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ سیاسی کشیدگی جمہوریت اور جمہوری اداروں کے لئے نقصان دہ ہے۔

 اس موقع پر دونوں وزراء اعلیٰ کے مابین سندھ اور بلوچستان کے درمیان پانی کے مسئلہ کو باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے،سیاسی کشیدگی جمہوریت اور جمہوری اداروں کے لئے نقصان دہ ہے اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات میں دونوں صوبوں کی باہمی مشاورت سے بھی اتفاق کیا گیا۔

Advertisement

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورتحال اور ریاستی اداروں پر الزامات کے رجحان پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا کہ پاک فوج پر بلاجواز تنقید اور الزامات قابل مذمت ہے۔

ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ قوم اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی مذمت
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ہوگا، محسن نقوی
خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ اعضا ملے ہیں، ڈی آئی جی ایسٹ زون
پنجاب کے بڑوں شہروں کو عالمی سطح پر آئی ٹی حب بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز
کراچی میں غیر ملکیوں پر حملے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر