Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی اور ن لیگ بیانیے کے بحران کا شکار ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

پیپلز پارٹی اور ن لیگ بیانیے کے بحران کا شکار ہے، فواد چوہدری

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ بیانیے کے بحران کا شکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے خطاب پر مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ‏آج پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس منایا گیا جبکہ بلاول بھٹو کی تقریر سنانے کیلئے تحریک انصاف کی طرز پر بڑی سکرین لگائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ نقل تو کر لی لیکن لوگ کہاں سے آنےتھے؟ جبکہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ بیانیے کے بحران کا شکار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے نام پر چوں چوں کا مربہ بنا تو دیا گیا لیکن اب اس چوں چوں کے مربے کی نومولود قیادت تحریک انصاف کی طوفانی سیاست کے سامنے کھڑے نہیں ہو پا رہی ہے؟

  مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے مزید کہا کہ صرف انتخابات کی دیر ہے بلاول بھی مریم کے ہمسائے میں محل خرید کر ابو سمیت وہیں شفٹ ہو جائیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر