Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خان پور؛ تنخواہوں سے محروم اساتزہ کا احتجاجی مظاہرہ

Now Reading:

خان پور؛ تنخواہوں سے محروم اساتزہ کا احتجاجی مظاہرہ

ہےخان پور میں 18 ماہ سے تنخواہوں سے محروم  اساتذہ نے رحیم یار خان روڈ اور نیشنل فار ہیومن ڈویلپمنٹ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبات کی منضوری پر زور دیا

تفصیلات کے مطابق خان پور میں 18 ماہ سے فیڈراوربیسک ٹیچرز تنخواہوں سے محروم  اساتذہ کا رحیم یار خان روڈ اور نیشنل فار ہیومن ڈویلپمنٹ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

 بول نیوز زرائع کے مطابق مظاہرین میں خواتین اور مرد اساتذہ کی بڑی تعداد نے احتجاج کرتے ہوئےکہا کہ مہنگائی کے دور میں 7 ہزار تنخواہ ہونے کے باوجود  بھی 18 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

مظاہرین نے وزیراعظم پاکستان ، وزیراعلیٰ پنجاب ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال سےاس معاملےکا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 مظاہرین نےمزید کہا کہ اساتذہ کو دیگر صوبوں کی طرح تنخواہیں بڑھا کر  انھیں محکمہ تعلیم میں شامل  کیا جائے تاہم مطالبات نہ ماننےکی صرات میں احتجاج کا دائرہ مذید وسیع کردیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کیساتھ توسیعی پروگرام پر بات چیت شروع کردی، وزیر خزانہ
دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی مذمت
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ہوگا، محسن نقوی
خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ اعضا ملے ہیں، ڈی آئی جی ایسٹ زون
پنجاب کے بڑوں شہروں کو عالمی سطح پر آئی ٹی حب بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر