پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا عزم پختہ اور جذبے بلند ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کا سفر وزیرآباد سے دوبارہ شروع ہو چکا ہے، ہمارا عزم پختہ اور جذبے بلند ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے غازیوں کی محنت اور شہداء کی قربانی ضرور رنگ لائے گی، بڑھے چلو ساتھیو! انشاءاللہ راولپنڈی سے چیئرمین عمران خان خود اس قافلے کی رہنمائی کریں گے۔
حقیقی آزادی مارچ کا سفر وزیرآباد سے دوبارہ شروع ہوچکا ھے۔ ہمارا عزم پختہ اور جذبے بلند ہیں۔ ہمارے غازیوں کی محنت اور شہداء کی قربانی ضرور رنگ لائے گی۔ بڑھے چلو ساتھیو! انشاءاللہ راولپنڈی سے چئیرمین عمران خان خود اس قافلے کی رہنمائی کریں گے۔#رُکنانہیں_جھُکنانہیں pic.twitter.com/Q0QBGANQ0R
Advertisement— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) November 10, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News