Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسداد منشیات آپریشن، 420 کلو گرام آئس کرسٹل برآمد

Now Reading:

انسداد منشیات آپریشن، 420 کلو گرام آئس کرسٹل برآمد
انسداد منشیات آپریشن

انسداد منشیات آپریشن کے دوران 420 کلو گرام آئس کرسٹل برآمد کرلئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب کے سمندر میں پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے خفیہ اطلاع پر اسمگلرز کے خلاف کارروائی کی گئی۔

ترجمان نے بتایا کہ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمزانفو رسمنٹ کراچی کے مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں منشیات کی بڑی کھیپ کی اسمگلنگ کو روکا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ آپریشن کے دوران شمالی بحیرہ عرب سے تقر یباً 420کلو گرام آئس کرسٹل لے جانے والی نا معلوم کشتی سمیت 05 اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی منڈی میں منشیات کی مالیت کا تخمینہ تقریباً 4.9 ارب روپے ہے۔

Advertisement

اسمگلروں اور منشیات کو مزیدتفشیش اور قانونی کاروائی کے لیے پاکستان کسٹم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر