Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حقیقی آزادی تحریک اپنی منزل کی جانب گامزن ہے، اسد قیصر

Now Reading:

حقیقی آزادی تحریک اپنی منزل کی جانب گامزن ہے، اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی تحریک اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق اسپیکر اسد قیصر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں حقیقی آزادی تحریک اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ آج ہمارا حقیقی آزادی لانگ مارچ کارواں ہری پور پہنچا ہے۔

سابق اسپیکر اسد قیصر نے مزید کہا کہ ملک کو موجودہ سیاسی و معاشی عدم استحکام سے نکالنے کا واحد راستہ جلد از جلد صاف اور شفاف انتخابات ہیں۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر