حماد اظہر نے کہا ہے کہ کل شام کل شام گورنر ہاؤس لاہور کے باہر احتجاج ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کل 7 نومبر بروز پیر شام 7 بجے گورنر ہاؤس لاہور کے باہر احتجاج ہوگا۔
کل 7 نومبر بروز پیر شام 7 بجے گورنر ہاؤس لاہور کے باہر احتجاج ہوگا۔ سب عوام اور کارکن بھر پور شرکت کریں۔ تمام مرکزی قیادت حطاب کرے گی۔
Advertisement— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) November 6, 2022
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے مزید کہا کہ احتجاج میں سب عوام اور کارکن بھر پور شرکت کریں جبکہ تمام مرکزی قیادت خطاب بھی کرے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News