Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں سال کراچی سے 1556 بچے اور بچیاں لاپتہ ہوئیں؛ رپورٹ جاری

Now Reading:

رواں سال کراچی سے 1556 بچے اور بچیاں لاپتہ ہوئیں؛ رپورٹ جاری
رواں سال کراچی سے 1556 بچے اور بچیاں لاپتہ ہوئیں؛ رپورٹ جاری

رواں سال کراچی سے 1556 بچے اور بچیاں لاپتہ ہوئیں؛ رپورٹ جاری

کراچی: شہر قاٸد میں گزشتہ سال کی طرح رواں برس بھی بچوں کے اغوا اور گمشدگی کا سلسلہ تھم نا سکا۔

بچوں کے لاپتہ اور گم ہونے کے واقعات پر کام کرنے والے غیر سرکاری ادارے کے اعدادو شمار کے مطابق کراچی میں سال دو ہزار بائیس کے جنوری سے 25 دسمبر تک 1556 بچے اور بچیاں لاپتہ ہوئیں۔

لاپتہ بچے اور بچیوں میں سے 1238 کو ریکور کرلیا گیا جب کہ 318 بچے اور بچیوں کو ان کے والدین اب بھی اپنے جگر گوشوں کو تلاش کررہے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سرگودھا، بچوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات نہ تھم سکے

سال 2022 میں 1257 بچے لاپتہ ہوئے جن میں سے 1022 ریکور کیے گئے  جب کہ سال 2022 میں 299 بچیاں گھروں سے لاپتہ ہوئیں جن میں سے 216 کو اب تک ریکور کیا جاچکا ہے۔

لاپتہ بچوں میں 235 بچے اور 83 بچیاں اب بھی لاپتہ ہیں جب کہ لاپتہ ہونے والے تمام بچوں کی عمریں نومولود سے لے کر 17 سال تک کی ہیں۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے تاحال لاپتہ بچوں کی بازیابی میں ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کا اسلام آباد میں افتتاح
کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق
جلسہ کریں لیکن احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں، وزیرداخلہ کا پی ٹی آئی کو دو ٹوک پیغام
ہمارا مقابلہ بھارت سے نہیں، پاکستان کی بیرونی سرمایہ کاری 2 ارب اور بھارت کی 50 ارب ہے؛ سابق وزیر
معاشی تعاون کیلئے دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھانا ہے، وزیراعظم
ذہنی مفلوج لوگ کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر