Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے سعودی عرب کا بہترین اقدام

Now Reading:

پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے سعودی عرب کا بہترین اقدام

پاکستانی معیشت کی بہتری  کے لیے سعودی عرب  نے بہترین  فیصلہ کرلیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت  میں توسیع کر دی ہے۔

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فیصلے کی منظوری دے دی۔

دونوں ممالک کے درمیان تین ارب ڈالر ڈپازٹ کا معاہدہ نومبر 2021 میں ہوا تھا۔

رقم سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو ڈپازٹ  کی گئی تھی۔

سعودی عرب کی جانب سے ڈپازٹ کی گئی رقم  کا مقصد پاکستان کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کو سپورٹ کرنا ہے۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ  سعودی عرب پاکستان کی اقتصادی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر