Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کے پاس پورے ملک کے انرجی کرائسس کا حل موجود ہے، امتیاز شیخ

Now Reading:

سندھ کے پاس پورے ملک کے انرجی کرائسس کا حل موجود ہے، امتیاز شیخ
امتیاز شیخ

ریلوے منصوبے میں تاخیر سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، امتیاز شیخ

پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ کے پاس پورے ملک کے انرجی کرائسس کا حل موجود ہے۔

صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کراچی میں سلوشنز فیکٹری کی گولڈ ونڈ لانچ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ونڈ انرجی پر کام جاری ہے، 2013 سے سندھ حکومت اس پر کام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کول اور ونڈ سے انرجی پیدا کی جارہی ہے یہ پاکستان میں انرجی کا حب ہے۔ سندھ کے پاس پورے ملک کے انرجی کرائسس کا حل موجود ہے، ہم ایشو کو دیرپا تک حل کر سکتے ہیں۔

امتیاز شیخ نے کہا کہ سیلوشن فیکٹری اسپرے پارٹس کے لیے کام کررہی ہے، سپرا نیپرا جیسا اپنا سپرا بنا رہی ہے، جس کا بل سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے۔

‘نئے پروجیکٹس سے 800 سے زیادہ بجلی پیدا کریں گے’

Advertisement

انکا کہنا ہے کہ 2000 میگا ووٹ بجلی پیدا کررہے ہیں اور نئے پروجیکٹس سے 800 سے زیادہ بجلی پیدا کریں گے، شنگھائی الیکڑک کی جانب سے تھر میں 1320 میگا واٹ کا پروجیکٹ لگے ہیں، اینگرو اور کئی ادارے سامنے آ رہے ہیں، ہم آپ سے امید کرتے ہیں آپ وہ ٹارگیٹ پورے کریں گے۔

‘ہمیں امید ہے مزید کمپنیاں آئیں گی’

صوبائی وزیر نے کہا کہ ہمیں امید ہے مزید کمپنیاں بھی آئیں گی، جن کو سندھ حکومت ویلکم کرتی ہے، سندھ حکومت سب کو سپورٹ کرے گی اور سہولیات فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ گیس کے حوالے سے ہم نے پہلے بھی آواز اٹھائی ہے، سندھ میں کہا جارہا ہے گیس کم ہوگئی ہے، سات سے آٹھ ایم ایم سی ایف ڈی مل رہی ہے۔

امتیاز شیخ نے مزید کہا کہ عمران خان کو ابھی سمجھ نہیں آرہا ہے، یوٹرن لینا عمران خان کی عادت ہے۔ یہاں ایک ورکشاپ کھولی ہے، ایک سہولیات کا مرکز انہوں نے قائم کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر