Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے پاس سرد موسم میں گیس نہیں ہے، شوکت ترین

Now Reading:

ملک کے پاس سرد موسم میں گیس نہیں ہے، شوکت ترین

رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملک کے پاس سرد موسم میں گیس نہیں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شوکت ترین نے کہا کہ مہنگائی کم نہیں ہو رہی، پاکستان میں خاص طور پر غریب لوگ بدترین حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔

شوکت ترین نے کہا کہ ملک میں اب سرد موسم میں گیس نہیں ہے، بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جا رہی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی ناکام ہو چکی ہے، الیکشن کراؤ اور چلے جاؤ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی دہشتگروں کے حملے کی جوابی کارروائی، 2 دہشتگرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کا بھی 3 برس کے لئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان
صدر مملکت کی شاہ زیب رند کو عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ سنگاپور جیتنے پر مبارکباد
پنجاب حکومت روزانہ نیا منصوبہ لانچ کرتی ہے، مریم نواز
شکارپور کچے میں فائرنگ سے ایس ایچ او سہراب اوڈھو شہید
بجلی معاہدے؛ حکومتی ٹاسک فورس اور آئی پی پیز کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر