Advertisement

حکومت الیکشن سے بھاگنے کی پوری کوشش کر رہی ہے، شبلی فراز

شبلی فراز

ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا اور آئندہ بھی کریں گے، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن سے بھاگنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہر طرح سے الیکشن سے بھاگ رہی ہے، ابھی سینیٹ کا اجلاس بلایا گیا ہے، یہ لوکل باڈیز کے الیکشن کو سبوتاژ کرنے جا رہے ہیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ یہ بل قومی اسمبلی سے کورم نہ ہونے پر پاس کیا گیا، دہشت گردی کے عنوان کے پیچھے یہ بلدیاتی الیکشن کا بل پاس کروائیں گے، پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کو پورے امیدوار نہیں ملے، اگر اسلام آباد میں میئر آئے گا تو انکی حکومت مزید سکڑ جائے گی۔

مزید پڑھیں؛ رجیم چینج آپریشن سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا، شبلی فراز

ان کا کہنا تھا کہ بغیر ایڈوانس نوٹس سینیٹ کا اجلاس بلایا گیا ہے، بزدل گیڈر الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، ججز کا کام فیصلہ کرنا ہے ججز آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دیں، ہم آئین اور قانون کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپنا فیصلہ کریں گے، ابھی ہمارا اجلاس جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version