Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، انسداد دہشتگردی سمیت دیگر دفعات شامل

Now Reading:

کوئٹہ میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، انسداد دہشتگردی سمیت دیگر دفعات شامل

دھماکہ

کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں انسداد دہشتگردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ کوئٹہ میں درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمہ ایس ایچ او ائیر پورٹ تھانہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جبکہ مقدمے میں قتل،اقدام قتل ،ایکسپلوسیو ایکٹ اور انسداد دہشت گردی کی دیگر دفعات شامل ہیں۔

  خیال رہے کہ کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب خود کش دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد شہید ہوگئے تھے۔

پولیس نے بتایا کہ دھماکہ بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر ہوا، جس میں 16 اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ دھماکے کے باعث قریب سے گزرنے والی گاڑی بھی زد میں آگئی۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی زد میں آ کر قریب سے گزرنے والی گاڑی میں موجود خاتون بھی زخمی ہوئی اور اردگرد کی دوسری گاڑیوں کوبھی نقصان پہنچا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر