Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رہنما ق لیگ مونس الہٰی کی عمران خان سے ملاقات

Now Reading:

رہنما ق لیگ مونس الہٰی کی عمران خان سے ملاقات

رہنما ق لیگ مونس الہٰی کی سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔

مونس الہٰی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات سوا گھنٹہ جاری رہی۔

ملاقات میں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی اور مشاورت میں عمران خان کی جانب سے آج حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات میں مونس الہٰی نے گزشتہ روز کے اپنے انٹرویو کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔

ملاقات میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں طے پانے والے امور بھی زیر بحث آئے جبکہ ملاقات میں مونس الہٰی نے اپنے والد پرویز الہٰی کا خصوصی پیغام بھی عمران خان کو پہنچایا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر