Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمن کا آصف علی زرداری سے ملاقات کا امکان

Now Reading:

مولانا فضل الرحمن کا آصف علی زرداری سے ملاقات کا امکان
مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا آصف علی زرداری سے ملاقات کا امکان

جے یو آئی کے صدر مولانا فضل الرحمن وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد اب سابق صدر آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے آج زرداری ہاؤس جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن آصف علی زرداری کو قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔

ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق پی ڈی ایم قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن نہیں لڑنا چاہتی جبکہ پی پی پی قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن لڑنا چاہتی ہے، پیپلز پارٹی کسی صورت قومی اسمبلی کا میدان خالی چھوڑنے کو تیار نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نکاح نامے کی شرائط سے متعلق سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا
محکمہ ایکسائز سرکاری ملازمین کے بجائے پرائیویٹ افراد کے حوالے
کسی پر الزام تراشی نہیں کر سکتے، اپنے گریبان میں جھانکنا ہوگا، وزیراعظم
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کے حوالے سے خبر بے بنیاد قرار
حکومت بلوچستان کا انوکھا اقدام، انتخابات میں شکست خوردہ 2 امیدوار بھی کابینہ میں شامل
وزیراعظم کی شہر قائد میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر