Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دوکمسن لڑکیاں لاہور سے بازیاب

Now Reading:

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دوکمسن لڑکیاں لاہور سے بازیاب
لاہور

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دوکمسن لڑکیاں لاہور سے بازیاب

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دو نوجوان لڑکیاں سینکڑوں میل دور لاہور سے بازیاب کرائیں گئیں ہیں۔

اس حوالے سے حکام نے بتایا کہ 14 سالہ کنزا اور اس کی دوست نائلہ، دونوں سہیلیاں پلاننگ سے گھر سے نکلیں اور گھر سے جانے کے لئے لڑکیوں نے مختلف ٹرینوں کی معلومات لیں۔

 

تفتیشی حکام نے بتایا کہ کوریا کیسے جائیں، جانے کے لئے کیا مشکلات پیش آئیں گی سب معلومات لیں اور سب ایک صفحے پر نوٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاپتہ افرادکی بازیابی کامعاملہ، سندھ حکومت کو رپورٹ کیلئے 6 ہفتوں کی مہلت

حکام کے مطابق لڑکیوں نے اپنے ایک کزن کو بھی ساتھ چلنےکا کہا لیکن وہ نہیں گیا تاہم دونوں لڑکیاں بھاگنے سے پہلے گوگل آئی ڈی فارمیٹ کرکے گئیں تھیں۔

حکام نے بتایا ہے کہ دونوں لڑکیاں کسی تیسری لڑکی سے رابطے میں تھیں، تیسری لڑکی کون ہے کھوج لگارہے ہیں  تاہم لڑکیوں کے والدین کو کنزی کے ہاتھ سے لکھا ہوا خط بھی ملا ہے ۔

Advertisement

دوسری جانب آج ملنے والے اطلاعات کے مطابق کراچی پولیس کو دونوں سہیلیوں کا سراغ مل گیا ہے جبکہ کراچی کے کورنگی ٹاؤن کے ایس ایس پی ساجد سدوزئی نے تصدیق کی کہ لڑکیاں لاہور سے مل گئی ہیں اور کراچی پولیس کی ٹیم انہیں واپس لانے کے لیے جلد روانہ ہوگی۔

خیال رہے کہ والد نے تھانہ زمان ٹاؤن میں اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: رواں سال کراچی سے 1556 بچے اور بچیاں لاپتہ ہوئیں؛ رپورٹ جاری

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے جنگی جنون پر پاکستان کی نامور شخصیات کا دوٹوک ردعمل
بھارتی جارحیت نے کراچی کے معذور نوجوان کو علاج سے محروم کر دیا
شمالی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، 54 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
پاک بحریہ کا بروقت ایکشن، بھارتی طیارہ بردار بحری جہاز پسپا کر دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکستان کی پہلی تیز ترین 'بلٹ ٹرین' چلانے کا فیصلہ
’’پاکستان سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کو موزوں وقت پر جواب دے گا‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر