Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

حکومت کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ
(ایچ ای سی

سندھ ایچ ای سی نےسندھ بھرکی جامعات کو گرانٹ جاری کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے قیام کے آرڈیننس 2002میں ترامیم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایچ ای سی کو اعلیٰ اختیاراتی خود مختار فورم کے بجائے وفاقی وزارت تعلیم کے ماتحت کیا جائے گا۔

حکومت کی جانب سے کمیشن کے 18 رکنی خود مختار فورم میں صوبوں کی نمائندگی بھی ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبوں کی نمائندگی ختم ہونے کے بعد اراکین کی تعداد 10 تک محدود ہو جائے گی۔ ایچ ای سی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی اراکین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجائے وفاقی حکومت کرے گی۔

اس کے علاوہ مجوزہ ترامیم کے تحت چیرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت چار سال سے کم کر کے دو سال کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

Advertisement

ذرائع نے مزید بتایا کہ وفاقی وزیر تعلیم  کارکردگی پر عدم اطمینان کی صورت میں چیرمین کو کسی بھی وقت سبکدوش کر سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر