Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ، میری ٹائم سیکیورٹی اور اینٹی نارکوٹک فورس کا مشترکہ آپریشن

Now Reading:

پاک بحریہ، میری ٹائم سیکیورٹی اور اینٹی نارکوٹک فورس کا مشترکہ آپریشن
پاک بحریہ

ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

پاک بحریہ، میری ٹائم سیکیورٹی اور اینٹی نارکوٹک فورس کی جانب سے مشترکہ آپریشن کے دوران اربوں مالیت کی منشیات قبضے مین لے لی گئی ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹک فورس نے سمندر میں انٹیلیجنس کی معلومات کی بنیاد پر مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا۔

ترجمان نے بتایا کہ آپریشن کے دوران 200 کلوگرام آئس کو قبضے میں لیا گیا، ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت تقریبا 3 ارب روپے ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار کیے جانے والے اسمگلرز اور ضبط کی جانے والی منشیات کو مزید قانونی کارروائی کیلئے اینٹی نارکاٹک فورس حکام کے سپرد کردیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن، 2 ارب کی منشیات ضبط

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر