Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت سے وزیر خزانہ کی ملاقات، منی بجٹ کے متعلق تبادلہ خیال

Now Reading:

صدر مملکت سے وزیر خزانہ کی ملاقات، منی بجٹ کے متعلق تبادلہ خیال
منی بجٹ

صدر مملکت سے وزیر خزانہ کی ملاقات، منی بجٹ کے متعلق تبادلہ خیال

صدر مملکت اور وزیر خزانہ کے درمیان منی بجٹ کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

 

ذرائع کا کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران  وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق صدر مملکت کو اعتماد میں لیا اور منی بجٹ سے متعلق صدر مملکت کا آگاہ کیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر منی بجٹ لانے کی تیاری کرلی

اسکے علاوہ منی بجٹ آرڈنینس کے ذریعے لانے پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہے۔

 ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے دو سو ارب روپے کا منی بجٹ لانے  کے لیے آرڈیننس تیار کر لیا  ۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آرڈیننس کے ذریعے سو ارب روپے کی فلڈ لیوی عائد کی جائے گی جبکہ سو ارب روپے  کے ودہولڈنگ ٹیکس و دیگر اقدامات کیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آرڈیننس میں نان فائلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کے اقدامات کیے گئے ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس ریٹیل پرائس پر عائد کرنے کی تجویز ہے۔ پٹرولیم لیوی کی شرح میں اضافے کا فیصلہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روانڈا کے ایئر چیف کی سربراہی میں دفاعی وفد کی ایئر چیف مارشل زہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات
کراچی میں تجاوزات اور غیر قانونی بچت بازاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری
اسلام آباد میں پاک آذربائیجان چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا قیام
پیپلزپارٹی انٹراپارٹی انتخابات کا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کے لیے مقرر
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر