Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

Now Reading:

عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے
عمران خان

کوئٹہ پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آج  پارٹی کے مرکزی قائدین کا اجلاس طلب  کرلیا گیا ہے جس کی صدارت خود عمران خان کریں گے۔

اجلاس کے بعد چئیرمین تحریک انصاف شام ساڑھے پانچ بجے قوم سے اہم خطاب کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
روبینہ خالد کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، بی آئی ایس پی کی اصلاحات پر تبادلہ خیال
اسرائیل ناجائز اور دہشت گرد ریاست ہے، حافظ نعیم الرحمن
لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف شہید کی نمازِ جنازہ لاہور گیریژن میں ادا کر دی گئی
لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 24 ویں امدادی کھیپ روانہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا اور سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی زیر صدارت جی ایم سی سی اجلاس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر