Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب اور کے پی کے انتخابات؛ الیکشن کمیشن کل حتمی فیصلہ کرے گا

Now Reading:

پنجاب اور کے پی کے انتخابات؛ الیکشن کمیشن کل حتمی فیصلہ کرے گا
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے دوبارہ مشاورت کا فیصلہ

پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کل حتمی فیصلہ کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر آج الیکشن کمیشن کا طویل اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن نے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور بریفینگ کے دوران تمام سٹیک ہولڈرز نے الیکشن کمیشن سے تعاون سے معذرت کرلی۔

الیکشن کمیشن اجلاس میں صورتحال سپریم کورٹ کے سامنے رکھنے اور آرٹیکل 220 کے تحت تمام اداروں کو احکامات دینے کی بھی تجویز پیش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں؛ موجودہ حالات میں شفاف انتخابات کرانا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن اعلامیہ

   الیکشن کمیشن نے دوبارہ کل صبح 11 بجے اجلاس طلب کرلیا۔

Advertisement

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن میں مشاورت کا عمل کل بھی جاری رہے گا، الیکشن کمیشن پنجاب اور کے پی میں الیکشن سے متعلق کل حتمی فیصلہ کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
چین کے ساتھ تعلق ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہورہا ہے، مریم نواز
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
بی ڈی ایس نےلانڈھی میں غیرملکی قافلےپرحملےکی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر