سابق وزیر خارجہ و تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود نے کہا ہے کہ انتخابات ملتوی کر کے الیکشن کمیشن نے کھلم کھلا آئین شکنی کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اکتوبر تک صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کا التواء کر کے الیکشن کمیشن نے کھلم کھلا آئین شکنی کی ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لٹیروں کا ٹولہ انتخابات سے فرار چاہتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت پوری قوم کی نگاہیں سپریم کورٹ پر ہیں۔
Advertisementاکتوبر تک صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کا التواء کر کے الیکشن کمیشن نے کھلم کھلا آئین شکنی کی ھے۔ لٹیروں کا ٹولہ انتخابات سے فرار چاہتا ھے۔ اس وقت پوری قوم کی نگاہیں سپریم کورٹ پر ہیں ۔
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) March 23, 2023
ضرور پڑھیں؛ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News