Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھ کر الیکشن کا لائحہ عمل بنائیں، فواد چوہدری

Now Reading:

سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھ کر الیکشن کا لائحہ عمل بنائیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری

سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھ کر الیکشن کا لائحہ عمل بنائیں، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے مرکزی سنیئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھ کر الیکشن کا لائحہ عمل بنائیں۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سنیئر نائب صدر فواد چوہدری نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وفد امتیاز عالم کی سربراہی میں عمران خان سے ملا جس میں ہیومن رائٹس تنظیموں نے شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں آئندہ انتخابات پر بات ہوئی جس سے عمران خان نے اتفاق کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھ کر الیکشن کا لائحہ عمل بنائیں، عمران خان سے بات ہوگئی ہے اب آگے بڑھیں گے۔

تحریک انصاف کے مرکزی سنیئر نائب صدر فواد چوہدری نے مزید کہا کہ صدیق جان کو گرفتار کیا گیا جبکہ صرف 2 دنوں میں 500 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل انتخابات ہیں، فواد چوہدری

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر