Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر تھر پہنچیں گے

Now Reading:

وزیر اعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر تھر پہنچیں گے
شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کل تھر پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کل ساڑھے دس بجے مائی بختاور ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گے جہاں سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے تھرکول بلاک ٹو پہنچے گا۔

وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی اور صوبائی وزراء ہونگے۔

دس بج کر چالیس منٹ پر وہ وہاں سے بائے روڈ 330 ميگاواٹ بجلی کے تھل نووا پلانٹ کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم سائنو سندھ ریسورسز کول مائیننگ تھرکول بلاک ون کا بھی دورہ کریں گے۔

Advertisement

وزیر اعظم کے دورے سے متعلق مقامی میڈیا آگاہ نہیں کیا گیا ہے۔

ضرور پڑھیں؛ ملک میں سیاسی عدم استحکام کی ضرورت ہے، احسن اقبال

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مذاکرات کا کوئی پیغام آئے گا تو کھلے عام اعلان کریں گے، بیرسٹرگوہر
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی؛ بڑا اعلان کردیا
صدر مملکت کا دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، ایاز صادق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر