Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحصیل ناظم حویلیاں سمیت 10 افراد کو قتل کر دیا گیا

Now Reading:

تحصیل ناظم حویلیاں سمیت 10 افراد کو قتل کر دیا گیا

تصیل ناظم حویلیاں سمیت 10 افراد کو قتل کر دیا گیا

پی ٹی آئی کے رہنما تحصیل ناظم حویلیاں سمیت 10 افراد کو نامعلوم افراد نے فائرینگ کے بعد گاڑیوں کو آگ لگا کر قتل کر دیا ہے۔

ایس ایس پی ایبٹ آباد سید مختار شاہ کے مطابق گاڑیوں کو فائرنگ کے بعد آگ لگائی گئی جس کے باعث نعشیں ناقبل شناخت ہیں۔

ڈیڈھ باڈیز کو پہلے حویلیاں بعد ازاں ڈی ایچ کیو اسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق ابھی تک اس حادثے کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا جب کہ ذرائع کے مطابق تصیل چیئرمین حویلیاں عاطف منصف قریبی گاؤں میں جنازے سے واپس آرہے تھے اور جب حویلیاں لنگرہ کے مقام پر پہنچے تو شدید فائرینگ کی گئی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں 2 پولیس اہلکار عاطف منصف سمیت 10 افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ عاطف منصف نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا اور پھر تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔
عاطف منصف کے والد حاجی منصف خان محروم بھی ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیر بھی رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر