Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کی ضلعی انتظامیہ سے 26 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسے کی درخواست

Now Reading:

پی ٹی آئی کی ضلعی انتظامیہ سے 26 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسے کی درخواست
پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کی ضلعی انتظامیہ سے 26 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسے کی درخواست

پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے ضلعی انتظامیہ سے 26 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسے کی درخواست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان آج شام مذکرات ہوں گے۔

شیخ امیتاز نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے ابھی تک جلسے کی تحریری اجازت نہیں دی، جلسے کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کر رکھا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کل لاہور ہائیکورٹ میں اس حوالے سے دوبارہ سماعت ہو گی، پاکستان تحریک انصاف نے 26 مارچ بروز اتوار کو مینار پاکستان میں جلسے کا پروگرام بنایا ہے۔

ضرور پڑھیں؛ نیب نوٹس پرعمران خان اوراُن کی اہلیہ کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر