Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل انتخابات ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل انتخابات ہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل انتخابات ہیں، فواد چوہدری

Advertisement

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان لسانی فتنہ برداشت نہیں کرسکتا ہے، پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل انتخابات ہیں۔

تفصلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ روزانہ جب ہم صبح اٹھتے ہیں تو معلم یہ ہوتا ہے ایک سے 2 نئے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہر منصب کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں اور 8 تاریخ سے جو زمان پارک میں ہورہا ہے اور آج جو چھ بھی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے وہ بہت خطرناک ہے۔

انہوں نے مزد کہا کہ دوسرے شہروں سے آنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان پر پولیس کو تشدد کرنے کی کھلی چھوٹ دینا غلط ہے ، پاکستان اس وقت اس جگہ کھڑا ہے جہاں یہ ملک کوئی لسانی فتنہ برداشت نہیں کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف کی وجہ سے ملک میں معاشی بحران آرہا ہے، فواد چوہدری

Advertisement

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس وقت کسی میں اتنی طاقت نہیں کہ وہ ملک میں شروع ہونے والی لسانی فساد کو روک سکے ، اقتدار میں بیٹھے لوگوں کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ وہ آگ سے کھیل رہے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ بحیثیت پاکستان میں نگراں حکومت اور اعلیٰ افسران کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ اپنے الفاظ کا استعمال بہت محتاط انداز میں کریں کیونکہ یہ بہت ظالم ہوتے ہیں ایک بار بول دیا جائے تو پھر اس سے بہت مسائل بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت بیانات میں توازن لانے کی ضرورت ہے اور تشدد کی حمایت نہیں کی جائے اور تفرت کو بھی پھیلانا بند کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے فوج اور عوام میں دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے، عمران خان سمجھتےہیں فوج کی کمزوری سے ملک کمزور ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اپنے قد سے بڑی باتیں کررہے ہیں، انہیں احساس نہیں وہ آگ سے کھیل رہے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس کا انعقاد
صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے دو نوٹیفکیشن معطل
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
دیگر ممالک کیساتھ معاہدوں پر مذاکرات کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل
پاک فوج کے زیر انتظام جنوبی وزیرستان میں یوتھ کنونشن کا انعقاد
امن کے لیے آخری حد تک جائیں گے، محسن نقوی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر