تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چالیس سالہ سیاسی کیریئر میں اتنا سیاہ دور کبھی نہیں دیکھا جتنا آج دیکھ رہا ہوں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سیاسی مخالفین کے ساتھ بدترین جبر برتا جا رہا ہے۔
شاہ محمود نے کہا کہ یاد رکھو تخت و تاج ہمیشہ نہیں رہتے، تم جتنا عوام پر ظلم کر رہے ہو دعا کرو عمران خان کا صبر سلامت رہے ورنہ عوام کا ہاتھ اور تمہارے گریبان ہونگے ہوش کرو۔
میرے چالیس سالہ سیاسی کیریئر میں اتنا سیاہ دور کبھی نہیں گزرا جتنا آج ھے۔ سیاسی مخالفین کے ساتھ بدترین جبر برتا جارہا ہے ۔
یاد رکھو تخت و تاج ہمیشہ نہیں رہتے ۔ تم جتنا عوام پر ظلم کر رہے ہو دعا کرو عمران خان کا صبر سلامت رہے ورنہ عوام کا ہاتھ اور تمہارے گریبان ہونگے۔ ہوش کرو۔Advertisement— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) March 27, 2023
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News