Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

Now Reading:

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کل اوقاف ہال پشاور میں منعقد ہوگا۔

اجلاس میں رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی متعلقہ دفاتر میں ہوں گے۔

دوسری جانب مقامی علما کی کمیٹی کا اجلاس بھی جامع مسجد قاسم علی خان میں طلب کیا گیا ہے اور مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔

واضح رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی، زونل اور مقامی کمیٹی ماہ رمضان المبارک کے چاند کی رویت کی شہادتوں کی بنیاد پر 23 مارچ کو روزہ ہونے یا نہ ہونے کا اعلان کرے گی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ ماہ رمضان 2023، دنیا بھر میں سحروافطار کے اوقات کار

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر