Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زلزلے کے خوف نے ایک شخص کی جان لے لی

Now Reading:

زلزلے کے خوف نے ایک شخص کی جان لے لی

دل کی بیماری کیسے اور کب شروع ہوتی ہے؟ نئی تحقیق نے سب کے ہوش اڑادیئے

زلزلے کے خوف سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ہے۔

ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ زلزلے سے اسلام آباد کے سیکٹر جی-7 میں سیڑیوں سے نیچے اترتے ہوئے ایک شخص کو ہارٹ اٹیک آیا، طبی امداد کیلئے پولی کلینک ہسپتال میں لایا گیا مگر ہارٹ کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان، پشاور، کوہاٹ، صوابی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ بہاول پور ،لودھراں، ڈی جی خان، میانوالی، خانیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پارا چنار،  کرک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اسکردو اور چلاس میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خوفزدہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھرو ں سے باہر آ گئے۔

Advertisement

زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان اور پاکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اٹھارٹی خیبر پختونخوا کے مطابق زلزلے کی گہرائی 180 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر