Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز حکومت میں انسانی حقوق کی پامالیاں، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ جاری

Now Reading:

شہباز حکومت میں انسانی حقوق کی پامالیاں، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ جاری
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ

شہباز حکومت میں انسانی حقوق کی پامالیاں، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ جاری

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں پاکستان کی صورتحال تشویش ناک قرار دے دی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں اپنی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان میں آزادی رائے پر قد غن ہے، ارشد شریف کا قتل ہوا، 2022 میں ارشد شریف کو پروگرام میں تنقید کے بعد مقدمات کا سامنا کرنا پڑا اور ملک بھی چھوڑنا پڑا۔

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ارشد شریف کو 23 اکتوبر 2022 کو نیروبی کے مضافاتی علاقے میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، کینیا کی پولیس نے واقعے کو غلط شناخت کا معاملہ قرار دیا، ارشد شریف قتل کی عوام نے مذمت کی۔

جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے تحقیقات کا حکم دیا، صحافی عمران ریاض، صابر شاکر کیخلاف مقدمات درج کیے گئے۔

ضرور پڑھیں؛ موجودہ حکومت سے میری جان کو خطرہ ہے، عمران خان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم مسائل کو جلد حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری
وزیراعظم بڑے مسائل جلد حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
شیخ رشید کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
دورہ کراچی، وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات
”اپنی چھت اپنا گھر“ پانچ شہروں میں جگہ کی نشاندہی کرلی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر