Advertisement

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 اہم دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 اہم دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 5 اہم دہشتگرد گرفتار کرلیے۔

سی ٹی ڈی پنجاب کے حکام کے مطابق دہشتگردی کے خدشات پہ سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 اہم دہشتگرد گرفتار کرلیے ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ اطلاعات پر گوجرانولہ  اور ڈیرہ غازی خان میں کی گئی۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں میں عبدالمقیت، عابد وحید، گل زمان، رمضان اور اکرام شامل ہیں۔ دہشتگردوں کے قبضے  سے بارودی مواد ، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کا مزید کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی گرفتاری 33 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران ممکن ہوئی۔

Advertisement

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے 420 کومبنگ آپریشن میں 66 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا۔ دہشتگردی میں ملوث شرپسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version