Advertisement
Advertisement
Advertisement

وکلاء اور پاکستان کے شہری عدلیہ کے وقار اور قانون کیلئے کھڑے ہوں گے، فواد چوہدری

Now Reading:

وکلاء اور پاکستان کے شہری عدلیہ کے وقار اور قانون کیلئے کھڑے ہوں گے، فواد چوہدری
فواد چوہدری

وکلاء اور پاکستان کے شہری عدلیہ کے وقار اور قانون کیلئے کھڑے ہوں گے، فواد چوہدری

Advertisement

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وکلاء اور پاکستان کے شہری عدلیہ کے وقار اور قانون کیلئے کھڑے ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج ڈمی پارلیمان میں حکومت نے عدلیہ پر حملہ کر دیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ کو ناقابل بیان نقصان پہنچایا گیا ہے، وکلاء اور پاکستان کے شہری عدلیہ کے وقار اور قانون کیلئے کھڑے ہوں گے۔

فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ پی ڈی ایم حکومت انتخابات سے فرار کیلئے آئین کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنا چاہتی ہے اس کیخلاف مذاحمت کیلئے تیار ہو جائیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مزید کہا کہ رانا ثنااللہ کی تقریر ہارے ہوئے جواری کی تقریر تھی شروع میں سپریم کورٹ کو ڈھمکیاں دینے کے بعد آخر میں پاؤں پڑ جاؤ خدا کیلئے الیکشن نہ کرائیں ہم ہار جائیں گے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی عائد
پاکستان کو آئی ایم ایف کا بڑا پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے حکومت کے خلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ کردیا
رواں مالی سال کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر

بینک صارفین کیلئے اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

Now Reading:

بینک صارفین کیلئے اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان
اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

Advertisement

 اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کیلئے اہم خبر کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بینک دولت پاکستان 24 مارچ 2023 بروز جمعہ کو زکواۃ کی کٹوتی کے لیے بینک تعطیل کے موقع  پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا جبکہ یکم رمضان المبارک 1444 ہجری جمعرات 23 مارچ 2023 کو ہونے کا امکان ہے جو کہ پہلے ہی عام تعطیل کا دن ہے۔

واضح رہے کہ تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینکس مذکورہ تاریخ پر عوام الناس سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

تاہم بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین بینک تعطیل کے موقع پر دفتر میں حاضر ہوں گے اور  یہ  کام کرنے کا عام دن تصور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں؛ بینک صارفین کیلئے اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان