بغیر لائسنس کے گاڑی، موٹر سائیکل چلانے والے خبردار

بغیر لائسنس کے گاڑی، موٹر سائیکل چلانے والے خبردار
بغیر لائسنس گاڑی، موٹرسائیکل چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کی جانب سے بغیر لائسنس گاڑی، موٹرسائیکل چلانے کے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے، ٹریفک پولیس نے 4 ہزار چالان ٹکٹس جاری کردیے ہیں.
لرنر پرمٹ رکھنے والے 22 ہزار سے زائد شہریوں کو وارننگ دی گئی ہے۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔
Advertisement
اس کے علاوہ ٹریفک پولیس کی جانب سے لائسنس چیکنگ کیلئے 17 خصوصی ٹیمیں بھی تعینات کی جائیں گیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

