Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑی عید پر کراچی میں موسلا دھار بارش ہونے والی ہے؟ محکمہ موسمیات کا اہم اعلان

Now Reading:

بڑی عید پر کراچی میں موسلا دھار بارش ہونے والی ہے؟ محکمہ موسمیات کا اہم اعلان
کراچی

بڑی عید پر کراچی میں موسلا دھار بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش معمول کے مطابق ہوگی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی کا موسم گرم رہے گا جبکہ شہر کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں صبح اور شام کے وقت بوندا باندی جبکہ بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد جموں کشمیر میں تیز بارش ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ مون سون بارشوں کے حوالے سے محمکہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
چین سے 15 ارب ڈالر کے توانائی قرضوں کی ری شیڈولنگ کا اہم ترین ٹاسک
اپوزیشن کا لیڈر چاہتا ہے کہ ملک میں افراتفری ہو، ملک احمد خان
بنوں میں فوج نے ریسپانس ایس او پیز کے مطابق بالکل درست دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پولیس کی جرائم کے خلاف کامیابیاں عوام کے تعاون کی مرہون منت ہیں، وزیر داخلہ سندھ
مخصوص نشستوں سے متعلق ارکان کے حلف نامے نشانہ تھا، چھاپہ بہانا تھا، عمر ایوب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر