Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح نوشتہ دیوار ہے، فریال تالپور

Now Reading:

آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح نوشتہ دیوار ہے، فریال تالپور
فریال تالپور

جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپورنےنیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست واپس لےلی

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح نوشتہ دیوار ہے۔

تفصیلات کے مطابق فریال تالپور سے قائم مقام صدر محمد علی شاہ باچا، جنرل سیکریٹری شجاع خان، سابق وزیر ظاہر علی شاہ، سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی، پی پی پی شعبہ خواتین کی صوبائی صدر سینیٹر روبینہ خالد نے زرداری ہاوَس میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران صوبہ خیبرپختونخواہ کی سیاسی صورتحال اور آئںدہ عام انتخابات کے متعلق پارٹی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فریال تالپور کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ملک کے دیگر صوبوں کی طرح خیبرپختونخواہ کی عوام کی امیدوں کا محور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں، آج ہر کوئی یہ مان رہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صرف صدر آصف علی زرداری کی بصیرت سے ممکن ہے، آئندہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی فتح نوشتہ دیوار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بوکھلاہٹ یا قول و فعل میں تضاد؟ بھارت نے دریائے جہلم میں معمول سے زیادہ پانی چھوڑ دیا
پاکستانی میڈیا نے جھوٹے بھارتی بیانیے کو دفن کردیا
جنگجوقوم ہیں، بھارت 10 ممالک کی حمایت حاصل کرلے تب بھی تیار ہیں، محسن نقوی
مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، گورنر مرکزی بینک
دل کے علاج کے لیے نئی دہلی میں مقیم فیملی کو بھی بھارت چھوڑنے کا حکم
صوبہ سندھ، ناقص نظام سیوریج اور صفائی کے سبب ملیریا کیسز میں ہوشربا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر