Advertisement

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی فنکشنل لیگ ہاؤس آمد

ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کا انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے فنکشنل لیگ ہاؤس کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جی ڈی اے رہنماؤں نے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کا استقبال کیا۔

وفود میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

جی ڈی اے اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان سندھ میں نگراں حکومت کے قیام، بدامنی، مہنگائی سمیت دیگر معاملات پر غور کیا۔

ایم کیوایم پاکستان کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، سید مصطفی کمال، خواجہ اظہار الحسن، رعنا انصار، علی خورشید سمیت دیگر شامل تھے۔

Advertisement

جی ڈی اے کے وفد میں ڈاکٹر صفدر عباسی، سردار عبدالرحیم، حسنین مرزا، عبدالرزاق راہموں، نسیم راجپر اور ارشد شر بلوچ شامل تھے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/603590/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/603590/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version