Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف آف آرمی اسٹاف کی پالیسیوں کے مطابق ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہیں، گورنر سندھ

Now Reading:

چیف آف آرمی اسٹاف کی پالیسیوں کے مطابق ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کی پالیسیوں کے مطابق ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دل کی عطإ گہرائیوں سے پوری قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، چہتر 76 سال پہلے ہمارے آبائو اجداد نے قربانیاں دے کر ملک حاصل کیا تھا اور ہم آج تک قربانیاں دے رہے ہیں۔

گورنر سندھ نے کہا کہ شہدا کی فیملی اور قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان میں حصہ لینے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں، سوچنا چاہیے کہ بابائے قوم کے فرمان پر ہم عمل کر رہے ہیں یا نہیں، قوم فرقوں اور مذاہبِ سے بالاتر ہو کر ہمیں سوچنا چاہیے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہمیں سوچنا چاہیے 76 سال بعد بھی ہم نے قوم کو کہاں پہنچایا ہے، امید اور یقین کے ساتھ کہ آئندہ کا سفر ہم ایک قوم بن کر طے کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ 60 سے 65 فیصد یوتھ ہیں، سب کچھ اچھے بن چکے لیکن اچھے پاکستانی نہیں بنے، قوم کے لئے اچھی نوید ہے کہ ہم آگے بڑھنے جا رہے ہیں، چیف آف آرمی اسٹاف حافظ عاصم منیر کی پالیسیوں سے یوں لگتا ہے کہ اب ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہیں، نگران وزیر اعظم کو بھی آذادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ صحافی جان محمد مہر کے قتل پر مقتول کی فیملی سے اظہار افسوس کرتا ہوں، ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہو گی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر