Advertisement

76ویں جشن آزادی پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی

مزار اقبال

76ویں جشن آزادی پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی

لاہور میں پاکستان کے 76ویں جشن آزادی کے موقع پر علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے مزار پر سلامی پیش کی۔ مزار اقبال پر پنجاب رینجرز کی جگہ پاکستان آرمی کے دستے نے ذمہ داری سنبھال لیں۔

اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ فوجی بینڈ کیجانب سے پیش کی گئی خوبصورت دھنوں نے شرکاء کے دلوں کو گرما دیا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مزار اقبال پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے شاعر مشرق ڈاکٹر محمد اقبال  کو شاندار الفاظ میں خراج عقید ت پیش کیا اور اسکاؤٹس اور اسکول کے بچوں و بچیوں کی جانب سے بینڈ پر ملی نغموں کی دھنیں بجانے کامظاہرہ دیکھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ امریکہ اور ایران کے قونصل جنرل، صوبائی وزراء  منصور قادر، عامر میر، مشیران کنور دلشاد، وہاب ریاض، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سیکرٹریز، کمشنر لاہورڈویژن، ڈپٹی کمشنر لاہور اور اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/227532/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/227532/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version