Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف لندن روانہ، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع

Now Reading:

شہباز شریف لندن روانہ، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع
شہباز شریف

سیکیورٹی کونسل کا فلسطین سے متعلق قراردادوں پر عمل درآمد نہ کروانا دکھ کی بات ہے، شہباز شریف

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لندن روانہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سلیمان شہباز کے ہمراہ قطر ایئرلائن QR 629 سے لندن روانہ ہوئے۔

‏شہباز شریف اس دوران اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے جس میں پارٹی قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔

‏اس موقع پر پارٹی قائد نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانون امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم (ای پیمپنٹ 2.0) متعارف
عالمی بینک کی پاکستان کو عالمی تجارت میں معاونت کی یقین دہانی
میئر کراچی کی تاجروں اور صنعت کاروں کو مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے منصوبہ بندی ضروری ہے، احسن اقبال
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی یو این ڈیولپمنٹ پروگرام کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر