ایم کیو ایم کے سینئر رہنما نوید جمیل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما نوید جمیل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما نوید جمیل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق نوید جمیل کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مصطفیٰ مسجد اور تدفین ڈیفنس فیز ایٹ کے قبرستان میں ہو گی۔
کنور جمیل کا جسد خاکی کچھ دیر میں ان کی رہائش گاہ پہنچا دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ کنور نوید جمیل گزشتہ شب انتقال کر گئے تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/648174/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/648174/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

