Advertisement

ٹانک کے نواح میں سیلابی ریلہ داخل، کئی مکانات منہدم

ٹانک

ٹانک کے نواح میں سیلابی ریلہ داخل، کئی مکانات منہدم

ٹانک کے نواح میں سیلابی ریلہ داخل ہونے سے کئی مکانات منہدم ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق شہر ٹانک و مضافات میں موسلادھار بارش کا سلسلہ کافی دنوں سے جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سیلابی صورتحال رونما ہو گئی ہے۔

بارش سے نشیبی علاقوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

سرکل کنڈیان ایک بار پھر سیلاب کی زد میں آگیا ہے، سیلابی ریلہ گاؤں نندور میں داخل ہو گیا ہے۔

سیلابی ریلے نے گاؤں نندور کے حفاظتی بند کو بھی توڑ دیا ہے، علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/738920/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/738920/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version