چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ججز روسٹر تشکیل دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے پانچ بینچز سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔
بینچ نمبر ایک چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہوگا۔
بینچ نمبر دو جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل ہوگا جبکہ بینچ نمبر تین جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر اور شاہد وحید پر مشتمل ہوگا۔
بینچ نمبر چار جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل ہوگا جبکہ بینچ نمبر پانچ جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل ہوگا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News